تازہ ترینعلاقائی

میانوالی:تھل کینال میں نہانے والوں کوگرفتارکرکےجیل بجھوانےکافیصلہ

میانوالی﴿نامہ نگار﴾ میانوالی ڈی سی اونے تھل کینال میں نہانے پر دفعہ 144نافذ کر دیا ۔ انہوں نے ایک میٹنگ میں بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے پچھلے چند دنوں میں تھل کینال میں کافی لوگ ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیںانہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور پٹرولنگ پولیس کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑ کر جیل میں بند کر دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker