پاکستانتازہ ترین

پانچ نئےوفاقی وزرا اور6نئے وزرائےمملکت نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(منیٹرنگ ڈیسک) نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ۔تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی ۔حلف اٹھانے والوں میں پانچ وفاقی وزرائے اور چھ وزرائے مملکت شامل ہیں ۔وفاقی وزراء میں راجہ پرویز اشرف ،فرزانہ راجہ ،نذر محمد گوندل ،قمر زمان کائرہ اور رانا فاروق سعید شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button