تازہ ترینعلاقائی

میرپور:وین کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

میرپور(نمائندہ خصوصی) میرپور آزاد کشمیر میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سے ڈڈیال آنے والی مسافر وین سورکھی کے مقام پر ٹائر پھٹ جانے کے باعث گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ مافسر وین میں سولہ افراد سوار تھے ۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ڈڈیال اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button