علاقائی

آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن میرپورخاص کے زیراہتمام مطالبات کی منظوری کےلئےاحتجاجی مظاہرہ

میرپور خاص ﴿نامہ نگار﴾ آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن میرپور خاص کے زیراہتمام مطالبات کی منظوری کے لئے پریس کلب میرپور خاص پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرہ سے ایپکا کے رہنمائوں ایاز شورو، عبداللطیف بھرگڑی، عبدالرحیم انڑ ودیگر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ایپکا کے رہنمائوں نے وزیراعظم سے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا جس پر مقامی حکومتی ممبران اسمبلی نے مذاکرات کرکے وزیراعظم سے مطالبات منظور کرانے کا وعدہ کیا لیکن تاحال مطالبات منظور نہیں ہوئے انہوں نے کہا کہ ملازمین کو سن کوٹہ دیا جائے جبکہ تنخواہوں میں 200 فیصد اضافہ کیا جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی: نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے چور کا ایک سا تھی موقع پر پکڑا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker