پاکستانتازہ ترین

کراچی:موبائل فون سروس معطل کردی گئی، پشاورمیں بھی امکان

mobile service suspendedکراچی(مانیٹرنگ سیل) صبح 11 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ حساس اداروں کی جانب سے وفاق کو رپورٹ بھیجی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں جمعہ کے دن دہشتگردی کا خطرہ ہے، رپورٹ کے پیش نظر وفاق نے صبح 11 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک موبائل فون سروس معطل کردی، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں موبائل فون کے ذریعے کوئی بڑا سانحہ رونما ہونے کا خطرہ ہے۔ موبائل کمپنیوں کو صبح 9 بجے حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس معطل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اچانک موبائل فون سروس بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نامعلوم افراد کی پاکستان میں مغربی سفارت خانوں کو دھمکی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker