تازہ ترینعلاقائی

کامونکے:باراتی لڑکی کی مو بائل پرتصویر بنا نے پر جھگڑا

mobileکامونکے(نامہ نگار)شادی کے مو قع باراتی لڑ کی کی مو بائل پر تصویر بنا نے پر جھگڑا، بارتیوں نے مو با ئل چھین لیا تو چھینے ہوئے مو با ئل کی واپسی کے تقا ضہ پر ملزمان نے محنت کش کے گھر دھاوا بو ل دیا اند دھند فا ئر نگ اور مار کٹائی سے 3خواتین سمیت 6افراد شدید زخمی ہو گئے، بتایا گیا ہے کہ محلہ صدیق کا لو نی کے رہائشی مد ثر نے اسی محلہ میں آئی ہو ئی بارات میں اپنے مو با ئل تصویر بنا لی جس پر ملزم اسحاق وغیرہ نے اس کا مو با ئل فو ن چھین لیا تو مد ثر چند لڑ کو ں کے ساتھ اس کے گھر گیا لیکن ملزمان نے مو با ئل واپس کر نے سے انکار کر دیا اور تھو ڑی دیر کے بعد اسحاق، شریف، شبیر ،حاجی با ؤ وغیرہ 5مسلح افراد نے محلہ شریف پو رہ میں مدثرکی خالہ کے گھر دھاوا بو ل دیا اور وہاں پر مو جو د ثریا بی بی اس کی دو لڑ کیو ں، عدنان اور مد ثرکو ڈنڈو سو ٹو ں سے مارنا شر وع کر دیا اسی اثنا میں مد ثر کا بڑ ا بھا ئی ظفر اقبال آ گیا جس نے بیچ بچا و کر نے کی کو شش کی تو ملزمان نے آتشیں اسلحہ نکال کر اند ھا دھند فائر نگ کر دی جس سے ظفر اقبال شدید زخمی ہو گیا ، جس کو نازک صورتحال میں ہسپتال پہنچا دیا گیا، ظفر اقبال کے بارے میں بتایا گیا ہے 3روز قبل اس کی شادی ہو ئی ہے اور آج ہی سسرال سے واپس اپنے گھر آیا تھا، پو لیس نے ایک ملزم گر فتا رکر لیا ہے ، مز ید تفتیش جا ری ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button