تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

اب اپنا موبائل فون چولہے سے چارج کریں

بجلی ہو یا نہ ہو اب مو بائل فون چارج کر نا ناممکن نہیں۔کیونکہ امریکا میں ایک ایسا جدید چولھا تیار کر لیا گیا ہے جس کی جلتی آگ پر کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ مو بائل فون بھی چارج کیا جا سکتا ہے۔انسانی ہاتھ کے بر ابر سائز کے حامل اس چولھے کو جلانے کیلئے گیس استعما ل کی جاتی ہے جس کے ساتھ ایک ایسی ڈیوائس نصب کی گئی ہے جو جدید ٹیکنالوجی کے تحت آگ سے نکلنے والی تپش کو برقی توانائی میں تبدیل کرتی ہے۔ اسی دوران ا س ڈیوائس کے ساتھ مو بائل فون یا آئی پیڈ کو منسلک کر کے چارج کیا جاتا ہے جوکہ اس میں جلنے والی آگ کے ساتھ برقی توانائی پیدا کرتاہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:آزادامیدوارپی پی191راؤاشرف ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی کےمہرعبدالستارکے حق میں دستبردار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker