تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

اب موبائل فون پانی سے چارج کریں

بجلی نہ ہو تو مو بائل فو ن چارج کرنا بھی ایک مسئلہ بن جا تاہے لیکن اب مو با ئل فون چارج کر نے کے لیے بجلی نہیں بلکہ پانی کی ضرورت ہوگی۔ سوئیڈن کی ایک کمپنی نے ایساچارجر تیا ر کر لیا ہے جو پا نی کے ذریعے موبائل ،کیمرہ اور دیگر الیکٹر انک آ لا ت چا رج کر سکتاہے۔ پاور ٹریک نامی اس چا ر جر کے ذریعے فون چا رج کرنے کے لیے صرف ایک چمچہ پا نی کی ضرورت ہے جسے اس چار جر میں ڈالتے ہی کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے بر قی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جا تی ہے۔ اس چا رجر کو لا س ویگا س میں جا ری کنزیو مر الیکٹرانک شو میں پیش کیا گیا ہے جس کی قیمت ڈھا ئی سو ڈالر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بارشوں کا سلسلہ اگلے 48 گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker