تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

ایک لاکھ کا فون اور دولاکھ کا کور

ان لوگون کے لئے خوشخبری نہے جنہوں نے لاکھوں روپے خرچ کرکے آئی فون پلس 6 خریدا اور خریدنے کےا گلے ہی دن یہ خبر آگئی کہ یہ مہنگی ڈیوائس اس قدر نازک ہے کہ ذرا سے دباﺅ سے ٹیڑھی ہوجاتی ہے۔ ایپل کمپنی کو بھی اس خبر سے لالے پڑے لیکن موبائل کی اسیسریز بنانے والی کمپنیاں میدان میں آگئی ہیں اور سب سے پہلے کلیسوکیس جو کہ ٹایٹینیم کے گریڈ 5 دھاتوں سے بنایا گیا ۔کمنی نے صارفین کو تسلی دی ہے کہ اس کے استعمال سے آپ کا آئی فون 6 پلس بالکل محفوظ ہوجاتا ہے۔ اس کی قیمت 2 ہزار امریکی ڈالر (دولاکھ روپے)ہے اور اگر آپ اس کیس میں سونے کی آمیزش چاہتے ہیں تواس کے لئے ایک ہزار ڈالر اضافی خرچ کرنا ہوگا۔ یہ کیس ایک فینسی بکس میں دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:نیوآئیڈیل کرکٹ کلب کااجلاس طارق خان کاکڑکی زیرصدارت منعقد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker