پاکستانتازہ ترین

لاہور،اسلام آباد اور کراچی میں موبائل سروس بند

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گلبرک کے مختلف علاقوں میں، کراچی میں ریڈ زون میں اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ سروس پی ٹی اے کی ہدائت پر بند کی گئی ہیں۔ جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کے ملک میں دہشت گردی کی بنا پر کل دن 12 بجے تک مختلف موبئل نیٹ ورک بند رہیں گئے۔ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی :ای ڈی او ہیلتھ آفیسر ضلع قصورکے بیٹے کی دعوت ولیمہ ،مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker