پاکستانتازہ ترین

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال

mobileاسلام آباد(مانٹرینگ سیل)ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔ سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک گھنٹے بعد اٹھالی جائے گی۔ربیع الاوّل کےموقع پرسیکورٹی خدشات کےپیش نظرآج صبح سےموبائل فون سروس بند کردی گئی تھی جبکہ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پانبدی لگا دی گئی تھی ۔ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کوئی نا خوشگوار واقعہ رونمانہ ہونے پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس مغرب کی نماز کے بعد ہی جزوی طورپربحال ہوناشروع ہوگئی تھی ۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق دیگر شہروں میں بھی جلد ہی موبائل فون سروس جلد ہی بحال کر دی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم کی زیر نگرانی دریائے راوی کے کناروں پر آباد 100سے زائد لوگوں کو سیلاب کے پیش نظر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker