پاکستانتازہ ترین

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی(نامہ نگار) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو بعد نمازعصرمحکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اورزونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اورسپارکو کے ماہرین شریک ہوں گے۔ تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرزمیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:رینالہ الیکٹرانک میڈیا رپورٹرایسو سی ایشن کے انتخا بات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker