شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاہور(نمائندہ شوبز) فلم ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، اداکار فواد خان مولا جٹ جبکہ حمزہ علی عباسی نوری نت کے کردار میں نظر آئیں گے۔لالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم مولا جٹ کا ری میک ریلیز کے لیے تیار ہے، ایکشن سے بھرپور فلم  دی لیجنڈ آف مولا جٹ  کا ٹریلر آگیا، فلم میں اداکارہ ماہرہ خان، فواد خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک جلوہ گر ہوئے ہیں۔ فواد خان مولاجٹ جبکہ حمزہ علی عباسی نوری نت کا کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم عیدالفطر کے موقع پر پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ایران کی سعودی عرب کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی