پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمن نے قومی سلامتی کمیٹی سےعلیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد(بیوروچیف) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی سلامتی کمیٹی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ ہو چکا ہے لہذا میرے لئے ممکن نہیں کے کمیٹی یا مشاورتی اجلاس میں شرکت کروں۔ مولانا فضل الرحمن نے گھریلو تشدد کے خلاف بل پر اجلاس میں بھی شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نامزد گورنرسردارمہتاب نے خیبرپختونخوااسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker