پاکستان
اپوزیشن نےقبل ازوقت انتخابات کی حکمت عملی طےکرلی،فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اپوزیشن نے قبل از وقت انتخابات کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ حکومت کو اس ضمن میں مناسب فارمولا دیا گیا تو قبول کرے گی۔