پاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

کوئٹہ(پاک نیوز) مولانا فضل الرحمان کے آئندہ ہفتے دورہ بلوچستان سے قبل محکمہ پولیس نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے جاری کردہ تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہےکہ داعش کی جانب سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر دہشتگرد حملے کا امکان ہے۔ مولانا فضل الرحمان کوئٹہ اور چمن کا دورہ کریں گے ، اس حوالے سے تھریٹ الرٹ میں تمام متعلقہ افسران کو سیکیورٹی کے غیر ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button