پاکستانتازہ ترین

مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل

لاہور(ڈیسک نیوز) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی، ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یوسف جمیل نے بتایا کہ اللہ کے فضل سے اب ان کی حالت بہت بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button