پاکستان

گوجرانوالہ:ملک کو سیکورٹی رسک بنا دیا گیا ہے۔ مولا نا فضل الرحمن۔

گوجرانوالہ: سارا ملک میں تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔ دنیا میں اسلامی بیداری پر یورپ میں تشویش ہورہی ہے۔ امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف بغاوت ہورہی ہے۔کراچی کے بعد گوجرانوالہ میں بھی تاریخ رقم ہورہی ہے۔ نعروں سے تبدیلی نہیں آتی بلکہ اس کے پیچھے منشور ہونا چاہیے۔ ملک تاریکی میں ڈوبا ہے اس کو روشنی کی طرف لے جانا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker