تازہ ترینعلاقائی

پیر سید صمصام علی شاہ بخاری یکم نومبر 2020بروز اتوار بوقت 11بجے دن سول ریسٹ ہاﺅس رینالہ خورد میں کھلی کچہری لگائیں گے

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چودھری سے )صوبائی وزیر اشتمال اراضی/ ماہی پروری و جنگلی حیات پیر سید صمصام علی شاہ بخاری یکم نومبر 2020بروز اتوار بوقت 11بجے دن سول ریسٹ ہاﺅس رینالہ خورد میں ایک کھلی کچہری لگائیں گے جس میں عوام الناس کے مسائل کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے جائیں گے٭

یہ بھی پڑھیں  برما کے مسلمانوں کا قتل عام اوراُمت ِ مسلمہ کی خاموشی !

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker