پاکستانتازہ ترین

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس: ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر آگیا

کراچی (مانیٹرنگ سیل)ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر آگیا جس کے مطابق یکم جمادی الاول دس فروری کی ہو گی ۔کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں یکم جمادی الاول کا چاند دیکھا گیا ۔ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر آگیا جس کے مطابق یکم جمادی الاول کل بروز بدھ 10فروری کو ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں  زیر سمندر کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker