تازہ ترینعلاقائی

ربیع الاول کاچاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل کراچی میں ہوگا

moonکراچی(نامہ نگار)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ ربیع الاول1434ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس ہفتہ 12جنوری 2013 بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات(میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان اور زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے ارکان محکمہ موسمیات سپارکو کے ماہرین شریک ہونگے تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے اپنے اپنے متعلقہ ہیڈ کواٹرز پر ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  چاند نظر نہیں آیا،پاکستان میں عیدالفطر پیر کو ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker