بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید جمعرات کو ہوگی

جدہ(ڈیسک نیوز)سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الفطر جمعرات کو ہوگی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں میں اجلاس ہوئے تاہم کہیں سے بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔رپورٹس کے مطابق  بدھ 12 مئی رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہوگا جبکہ جمعرات 13 مئی یکم شوال ہوگا۔سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کے بعد شاہی دیوان نے بھی فرمان جاری کردیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر جمعرات 13 مئی کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  گوجرانوالہ:نشہ کی لعنت سے نوجوانوں کو دوررکھنے کیلئے بہترین ذریعہ سپورٹس ہے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker