پاکستانتازہ ترین

رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم رجب المرجب بدھ کو ہوگی

کراچی(نامہ نگار) رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم رجب المرجب 1433 بدھ 23مئی کو ہوگی، اس بات کا اعلان مفتی منیب الرحمان نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔اس سے قبل کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں ہوا جبکہ ضلعی کمیٹیوں کا اجلاس صوبائی دار الحکومتوں میں ہو ا۔پورے پاکستان میں کسی جگہ سے چاند کی رویت کی شرعی شہادت نہیں ملی جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے رجب کے چاند کی عدم رویت با قاعدہ اعلان کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  کاہنہ :خاوندنے گھریلوجگھڑے کی وجہ سے بیوی کوذبح کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker