پاکستانتازہ ترین

مزید تین دن تک دھند، بارش اور برفباری کا امکان

dhundاسلام آباد (  ڈیسک رپورٹر) محکمہ موسمیات نے مزید تین دن تک دھند، بارش اور برفباری کا امکان ظاہرکردیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں اتوار سے دھندمیں کمی کا امکان ہے تاہم شدید سردی کی لہر مغربی علاقوں میں داخل ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لہر کے زیراثرآجائیں گے ۔ ملک کے وسطی اور بالائی علاقوں میں مزید تین دن تک بارش اور برفباری کاامکان ہے

یہ بھی پڑھیں  لاہور: سیکرٹری صحت جہانزیب تبدیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker