تازہ ترینعلاقائی

پنڈی بھٹیاں:موٹرسائیکل ٹریکٹرٹرالی سے ٹکراگیا‘ دونوعمربھائی جانبحق

پنڈی بھٹیاں﴿نامہ نگار﴾ پنڈی بھٹیاں سکھیکی روڈ پر دلیکی سے پنڈی بھٹیاں آنیوالا موٹرسائیکل جس پر تین بھائی سوار تھے‘ سامنے سے آنیوالی ٹویوٹا ویگن کو کراس کرتے ہوئے ٹریکٹرٹرالی سے بری طرح ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں دو سگے بھائی فیاض احمد17سال‘ عاقب جاوید 12 سال موقعہ پر جاں بحق جبکہ ان کا تیسرا بھائی نعمان 13 سال شدید زخمی ہوگیا جس کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ دکیلی کے افضل حسین بھٹی کے لخت جگر تھے۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مضروب کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو :بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker