تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:موٹرسائیکل اور ٹرالر میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جانبحق

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو با ئی پا س کے قریب مو ٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم مو ٹر سائیکل سوار مو قع پر ہی جا ں بحق جبکہ دوا فراد شدید زخمی تفصیلا ت کے مطاق محمد افضل جو کہ لمبے جا گیر کا رہا ئشی تھا اپنے دو ستو ں کے ساتھ ما نگا منڈی سے بھا ئی پھیرو آرہا تھا کہ سرائے چھینبہ کے قریب ٹرالرنمبر ی LEB9375 سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں محمد افضل مو قع پر ہی جاں بحق جبکہ اس کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے ورثا ء نے ٹرالر ڈرائیو ر کو معاف کر دیا .

یہ بھی پڑھیں  کوٹرھاداکشن:نومنتخب ایم این اے سلمان حنیف اور ایم پی اے انیس قریشی کاعوام سے اظہار تشکر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker