تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:موٹرسائیکل اورویگن کےتصادم میں موٹر سائیکل سوار تین افراد شدید زخمی

motar cycleاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)موٹر سائیکل اور ویگن کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آبادی شیلر والی داخلی ٹبک کے رہائشی عطاء محمد اپنی بیوی شیداں بی بی اور بیٹے محمد امین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر اپنے گھر جارہے تھے کہ رتہ کھنہ پل کے قریب مخالف سمت سے آنے والی ایک تیز رفتار ویگن نمبر ایل ایچ او 7993نے بے قابو ہوکر انہیں ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار تینوں افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے ویگن ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی#

یہ بھی پڑھیں  مصر کے سبکدوش صدر مرسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker