علاقائی

موٹروے پولیس نےسیکنڈ لائن اسپیشل بریفنگ مہم کا آغاز کر دیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ ڈی آئی جی مو ٹروے پو لیس این فائیو ڈاکٹر شفیق اور ایس ایس پی مرزا فاران بیگ کی خصوصی ہدائیت پر ڈی ایس پی مو ٹر وے پو لیس جمبر بیٹ نمبر 13 رانا نذیر احمد نے سیکنڈ لائن اسپیشل بریفنگ مہم کا آغاز کر دیا اسپیشل مہم کا مقصد لا نگ وہیکل ،بسیں اور دو سرے بڑی گا ڑیوں کو مسلسل سیکنڈ لا ئن میں سفر سے اجتناب کرنا تھا ڈی ایس پی رانا نذیر احمد نے خصوصی مہم میں ٹرکوں ،بسوں اور دو سری لانگ وہیکل کے ڈرائیوروں کو بریفنگ دی کہ آپ اپنی گا ڑیوں کو مسلسل سیکنڈ لا ئن میں نہ چلا ئیں بلکہ فسٹ لا ئن کو استعمال کریں تا کہ کسی بھی قسم کو ئی چھا ٹا یا بڑا حادثہ رو نما نہ ہو سکے مزید انہوں نے کہا کہ سیکنڈ لا ئن کو ایمر جنسی کے لئے یا کا روں کے لئے چھو ڑنا چاہئے اس مو قع پر پی او ،گلزار احمد ،پی او میاں عاطف اور دو سرے آفسران بھی مو جود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  انتظامیہ رمضان بازاروں میں اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کرے،مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہیں:امتیازعلی شاکر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker