تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:موٹروے پولیس افسران کی عدم دلچسپی حادثات اور لوٹ مارمیں اضافہ

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾موٹروے پولیس افسران کی عدم دلچسپی حادثات اور لوٹ مارمیں اضافہ تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے علاقے میں موٹروے پر ڈکیتیوں اور حادثات میں اس قدر اضافہ ہوگیا ہے کہ لوگ موٹروے پر آنے سے ڈرنے لگ گئے ہیں جس کی وجہ زیادہ تر پٹرولنگ نہ ہونا اور پٹرولنگ کے دوران گاڑیاں سڑک کے کنارے کھڑی کر کے سو جاتے ہیں یا گھپے لگتے رہتے جس اور چلان پورے کرنے کیلئے آدھا گھنٹہ لگا کر کوٹہ پورا کر دیا جاتا ہے پٹرولنگ نہ ہونے اور عدم دلچسپی کی وجہ سے ڈرائیور خطر ناک طریقے سے گاڑیاں چلاتے ہیں جس کی وجہ سے حادثات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے کوئی دن ایسا نہیں جس دن موٹروے کے اس علاقے میں حادثہ نہ ہوا ہو موٹروے پولیس کے سامنے روڈ پر ڈکیتیا ں ہوتی ہیں لیکن موٹروے پولیس ڈاکوئوں کو سکون سے جانے کی اجازت دیتی دیکھائی نظر آتی ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈاکو ڈکیتی کرنے کے بعد موٹروے پولیس کے سامنے آہستہ آہستہ چلتے ہوئے فرار ہوگئے لیکن پولیس نے انہیں پوچھا تک نہیں جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور روڈ بلاک کیا رکھا ۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:گاڑیوں پرلگائےگئےبلیک پیپراورممنوع بلیولائٹ لگانے کیخلاف کریک ڈون

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker