تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:گاڑیوں پرلگائےگئےبلیک پیپراورممنوع بلیولائٹ لگانے کیخلاف کریک ڈون

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) گاڑیوں کے شیشو ں پر لگائے گئے بلیک پیپر اور ممنوع بلیولائٹ لگانے والے گاڑی مالکان کے خلاف کئی روز سے کریک ڈون شروع ہوا ہے تاکہ کوئی ان چیزوں کا فائدہ اٹھا کر کسی قسم کی بد امنی ناخوشگوار واقعہ اور کسی قسم کی تخریبی کارروائی میں معاو ن ثابت نہ ہوسکے موٹروے پولیس بیٹ نمبر 14کے ایڈمن آفیسرحمید اللہ نیازی نے  پاک نیوز لائیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گاڑیوں کی بیک لائٹوں سے گریلے اور جالیاں اتارنے کی مہم میں زبردست کامیابی کے بعد ہمارا اگلا حدف اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ معاشرے کا کوئی بھی طاقتوار اور صاحب حیثیت فرد اپنے وسائل کے بل بوتے پر سڑکوں پر دندانتا پھرے نیلی بتی صرف لا اینڈ فورسز ایجنسی کی گاڑیوں پر لگانے کی اجازت ہے جس کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔انسپکٹر عمران علی شاہ اور وقار علی کیانی نے کہا موٹر سائیکل سواروں کیلئے لازمی ہے کہ وہ اپنی حفاظت زندگی بچانے کیلئے ہیلمٹ کا استعمال یعقینی بناتے ہوئے سڑک کے انتہائی بائیں کنارے پر چلیں موٹر وے احکام افسران اور جوان لوگون میں ٹریفک قوانین کا احترام اور شعور پیدا کرنے کیلئے دن رات کام رہے ہیں جسکے کے بڑے حوصلہ افزاء اور بہت کامیاب نتائج بر آمد ہورہے ہیں ۔ اس موقع پر کمپیوٹر انجنئیر ایوب بلوچ ،اور انٹر نیشنل ہاکی ٹیم کے کھلاڑی وقاص ظفر ،شیخ عبدوکیل ،ڈاکٹر رفاقت فراز ، ڈاکٹر عابد حسین بھی موجود ت

یہ بھی پڑھیں  آج کے میڈیا کی آزادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker