تازہ ترینعلاقائی

لانگ مارچ کے باعث 7 روز بند رہنے والی موٹر وے کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

motor wayسرگودھا (نامہ نگار) لانگ مارچ کے باعث 7 روز بند رہنے والی موٹر وے کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا یادرہے کہ 13 جنوری سے لاہور سے راولپنڈی جانیوالے تمام لنک پوائنٹس پر پولیس کے ناکوں کے باعث عام ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی راولپنڈی جانے نہیں دیا جارہاتھا حکومتی ٹیم اور طاہر القادری کے درمیان ہونیوالے کامیاب مذاکرات کے بعد موٹر وے کو عام ٹریفک کیلئے بھی کھول دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  کرینہ کپورنےشادی کے لئے فلمی دنیا سے ایک ماہ کی رخصت لےلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker