تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی: دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں زخمی ہونے والے شخص کی ٹانگ پر تیز رفتار ٹرک چڑھ گیا

وہاڑی(نامہ نگار)دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں زخمی ہونے والے شخص کی ٹانگ پر تیز رفتار ٹرک چڑھ گیا شدید زخمی حالت میں آ ر ایچ سی شفٹ کردیاگیا ذرائع کے مطابق اڈہ کوآ ر ٹر کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں تین افراد شد زخمی ہوگئے حادثے کے وقر قریب سے گزرنے والا ٹرک سڑک پر گرے ہوئے زخمی شخص کی ٹانگ پر چڑھ گیا جس کے باعث ٹانگ مکمل طور پر کچلی گئی حادثے میں تین افراد اسلم،محمد صدیق اورسانول شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں اا ر ایچ سی ہسپتال شفٹ کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button