تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال : ٹریفک کے مختلف حادثات 2افرادجابحق اورمتعدد زخمی

ساہیوال(بیو رو رپورٹ) ٹریفک کے مختلف حادثات 2افرادجابحق اورمتعدد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق عارف والا روڈ ،قطب شہانہ روڈ پر دو موٹر سائیکلیں اور رکشہ ٹکرا نے کے نتیجہ میں نوین ،اللہ ڈیوایا ،عمیر ،شانی ،صبار حسین وغیرہ زخمی ہو گئے جن میں سے صغراں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسی،جبکہ 6/87آر کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں صہیب ، افضال اور اقصیٰ زخمی ہو گئے جن میں سے اقصیٰ اسپتال جاتے ہو ئے راستے میں ہی دم توڑ گئی تمام زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ پو لیس نے حادثات کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button