پاکستانتازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے

لاہور(پاک نیوزڈسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ماؤں کی عظمت کا اعتراف کرنا اور ان کے بے لوث کردار، لازوال محبت اور بے مثال قربانیوں پرانہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ماں کی عظمت سے کوئی بھی انسان، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کر سکتا، اس عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں  ماؤں کا عالمی دن خلوص و محبت سے منایاجا رہا ہے،ویسے تو ماں کے لیے سال کا ہر دن ہی ہوتا ہے لیکن خصوصی طور پر ‘مدرز ڈے’ یعنی ماؤں کا عالمی دن ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے جس میں بچے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تحائف اور ان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:موٹروے پولیس کا ٹرانسپواٹرز سے بھتہ وصولی جاری

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker