تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:موٹر سائیکل سوارگدھا گاڑی سے ٹکرا گئے بیوی ہلاک میاں زخمی

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )موٹر سائیکل سوار میاں بیوی گدھا گاڑی سے ٹکرا گئے بیوی ہلاک میاں زخمی ہوگیا واقعات کے مطابق پتوکی کا رہائشی نذیر احمد اپنی بیوی خدیجہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار نواحی گاؤں 67ایم ایل جارہا تھا کہ اس کی موٹر سائیکل چک نمبر 2ون اے ایل اختر آباد کے قریب مخالف سمت سے آنیوالی گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث نذیر احمد زخمی ہوگیا جبکہ اسکی بیوی خدیجہ موقع پر ہلاک ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button