تازہ ترینعلاقائی

دینا ناتھ کےسامنےتیزرفتارٹرالرکی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارہلاک

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾پولیس چوکی دینا ناتھ کے سامنے تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک۔لاش کافی دیر سڑک پر پڑی رہی۔پولیس کافی دیر بعد آئی۔تفصیلات کے مطابق بغیر نمبری موٹر سائیکل سوار عنایت ولد غلام رسول ملتان روڈ پر اپنی سائیڈ پر جارہا تھا جب وہ چوکی دینا ناتھ کے سامنے پہنچا تو تیز رفتار ٹرالر کے4031KU ڈرائیور نے اسے ٹکر مار کر کچل کر ہلاک کر دیا۔متوفی قصور کے قریبی گائوں منڈی عثمان والا کا بتایا جاتاہے ۔لاش کافی دیر سڑک پر پڑی رہی مگر چند قدم دوربیٹھی پولیس کافی دیر بعد آئی۔

یہ بھی پڑھیں  خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker