تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:محفوظ موٹرسائیکلنگ موٹروے پولیس کی مہم ختم

رنالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾محفوظ موٹر سائیکلنگ موٹر وے پولیس کی ایک ہفتہ شروع رہنے والی مہم ختم ہوگئی بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سوارون و چالان ٹکٹ دیئے گئے واقعات کے مطابق موٹر وے پولیس بیٹ 14 کی جانب سے سوٹر سائیکل سواروں کو سفر محفوظ بنانے کیلئے ٹریفک قوانین سے آگاہی اور ہیلمٹ کے استعمال کے فواہد کے عنوان سے پندرہ مئی سے شروع ہونے والی مہم ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز ختم ہوگئی مہم کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو موٹر وے پر اپنے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے بریفنگ دی گئی مہم میں ڈی ایس پی موٹر سے پولیس بیٹ 14اور ایڈیشن افیسر حمید اللہ نیازی کی قیادت میں پٹرولنگ افسران نے بھر ور اور بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر متعد موٹر سائیکل سواروں کو چالان کے بعد ٹکٹ دیئے گئے

یہ بھی پڑھیں  یومِ پاکستان آج کے تناظر میں۔۔۔!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker