تازہ ترینعلاقائی

موٹروےپولیس نے4جیب تراش پکڑکر جمبرچوکی کےحوالےکردیے

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ مو ٹروے پولیس جمبر کلاں نے چار جیب تراش پکڑ کر جمبرچوکی کے حوالے کر دیے تفصیلات کے مطابق چا رجیب تراش دن دیہا ڑے جمبر کے نواحی گا ؤں گلشن بستی ملتان روڈ پر ایک بس سے جیب تراشی کر کے فرار ہو نے لگے تو اسی وقت مسافروں نے شور مچانا شروع کر دیا قریب مو ٹر وے پو لیس کی گا ڑی آرہی تھی جنہوں نے پیچھا کر کے ان کو پکڑ لیا اور چھینی گئی رقم بر آمد کر لی مو ٹروے پو لیس نے ملزمان کو مقامی پو لیس کے حوالے کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پیشہ وارانہ تعلیم کو جدید بنانے کی ضرورت ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker