تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:فحش فلمیں دکھا نے اور سی ڈیز فروخت کرنے پر مقدمہ درج

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ نوجوان نسل کو فحش فلمیں دکھا نے اور سی ڈیز فروخت کرنے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کو مخبر خاص نے اطلا ع دی کہ سمبڑیال روڈ النبی مارکیٹ میں دوکاندار نعیم اختر سکنہ کانواں لٹ نوجوان نسل کو تباہ کرنے کیلئے اپنی دوکان پر فحش فلمیں دکھاتا ہے اور سی ڈیز بھی فروخت کرتا ہے پولیس نے چھاپہ مار کر دوکاندار نعیم اختر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اوراس کے قبضہ سے سی پی یو‘ایل سی ڈ ی ‘چار سی ڈیز فحش فلمیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد کے مظلوم مہاجرین!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker