پاکستانتازہ ترین

ایم پی اے بابر سلیم کا انوکھا احتجاج

پشاور (مانیٹرنگ سیل) خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکمراں اتحاد میں شامل رکن اسمبلی بابر سلیم نے فنڈز نہ ملنے پر احتجاج کیا، انہوں نے اسپیکر روسٹرم کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی جسے دیگر ارکان نے ناکام بنادیا۔ تبدیلی آنہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی میں الٹی گنگا بہنے لگی، حکومتی اتحادی جماعت کے رکن نے انوکھا احتجاج کیا، سوات سے منتخب رکن بابر سلیم معمول کی کارروائی کے دوران اپنی سیٹ سے اٹھے اور فنذز نہ ملنے کیخلاف اسپیکر روسٹرم کے سامنے زمین پر دھرنا دے دیا۔ ناراض ایم پی اے کا دھرنا ساتھی ارکان نے ناکام بنا دیا اور انہیں اٹھا کر ایوان سے باہر لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی اداکار اوم پوری انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker