شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / کراچی:سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیرعمرعلی شیرزئی نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے

کراچی:سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیرعمرعلی شیرزئی نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے

کراچی۰دانیال خان) سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیر عمر علی شیر زئی نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضا ہارون، شعیب بخاری ودیگر کی موجودگی میں کیا۔ عمر علی شیرزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین محب وطن رہنما اور نجات دہندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں قائد تحریک الطاف حسین سے متاثر ہوا ہوں اور صرف متحدہ ہی ملک سے جاگیردارانہ نظام کی خاتمہ کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مودی سرکار کا اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بلاول بھٹو