پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کو سزا، ایم کیو ایم نے ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(نامہ نگار)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پرصلاح مشورے کیلئے اپنے آئینی وقانونی ماہرین کااجلاس طلب کرلیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی سزاکامعاملہ انتہائی اہم اورحساس ہے اوراس پر آئین وقانون کی روشنی میں ہی بات کی جاسکتی ہے لہٰذا ایم کیوایم نے اس سلسلے میں اپنے آئینی و قانونی ماہرین کااجلاس طلب کرلیاہے جن کے ساتھ صلاح مشورے بعدپارٹی کاموٴقف بیان کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی نے 2015کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker