پاکستانتازہ ترین

کراچی: ایم کیو ایم حکومت سے علیحدہ ہوگئی

mqmکراچی (مانیٹرنگ سیل) متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹر فاروق ستار کا پریس کانفرنس میں اعلان ۔ متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی اور سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔  ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی حکومت میں اختلافات کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button