ایم کیو ایم (مانیٹرینگ سیل)نے غریب متوسط طبقے سے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں مانگ لیں ۔درخواست فارم ایم کیو ایم کے کسی بھی دفتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ امیدواروں کو کامیاب بنا کر خوشگوار حیرت کا تحفہ دیں گے ۔