تازہ ترینعلاقائی

متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کا لاہور پريس کلب کےسامنےاحتجاج

لاھور(نمائندہ خصوصی) سپريم کورٹ کي جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسين کو توہين عدالت کا نوٹس جاري کرنے پرکارکنوں نے لاہور پريس کلب کے سامنے احتجاج کيا ہے۔مظاہرين کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے مينديٹ کو دبانے کی سازش کی جارہی ہے اور سياسی بنيادوں پر فيصلے کرکے قائد تحریک کوتوہين عدالت کا نوٹس جاری کيا گيا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ عدالتي احکام اورفيصلہ کرنے والے جج متعصبانہ رويہ اختيار کئے ہوئے ہيں۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن، خالی خانہ خالی رہ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker