پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کا 14 جنوری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

mqmکراچی(نامہ نگار) ایم کیو ایم نے تحریک منہاج القران کے تحت 14 جنوری کو ہونے والے لانگ مارچ میں شرکت سے معذرت کرلی۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے میڈیا کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سیکیورٹی خدشات اور حالیہ صورت حال کے باعث ایم کیوایم لانگ مارچ میں شرکت نہیں کریگی، تاہم ہماری سپورٹ، اور تعاون جاری رہے گا۔
میڈیا کانفرنس سے خطاب میں فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ دہشت گرد لانگ مارچ کو سبوتاز کرنا چاہتے ہیں۔ ہم تحریک مہناج القران اور طاہر القادری سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:ظفر بلوچ کی تدفین کردی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker