پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم ایک پرامن جماعت ہے اور پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہی ہے

کراچی، (دانیال خان)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک پرامن جماعت ہے اور پرامن طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہی ہے۔ ایم کیو ایم اورنگی سیکٹرکے سنیئرکارکن ہدایت حسین قاضی نے پاک نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار بند کرانے والوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔یہ ہمارے خلاف سوچی سمجھی سازش کی جا رہی ہے اور یہ سب ہمیں شرپسندظاہر کرنے کی سازش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button