علاقائی

انجمن فلاح مریضان حاصل پور میں 20 ممبران کو ممبر شپ دی جائے گی۔3اپریل کو صبح 10 بجے الیکشن ہو گا

حاصل پور( بیورو رپورٹ)انجمن فلاح مریضان حاصل پور کیئرٹیکر باڈی کے ممبران محمد انوار الحق چوہدری ،حاجی محمد افضل مہر، سید عطااللہ شاہ بخاری نے پاک نیوز لائیو کو بتایا کہ کوئی بھی شخض جو خدمت خلق کا جذبہ رکھتا ہو وہ ممبر شپ حاصل کرسکتا ہے ۔2  اپریل شام 4بجے تک اپنی درخواست جمع کر واسکتا ہے۔ اس کے بعد جانچ پڑتال کے بعد 3اپریل کو صبح 10 بجے الیکشن ہو گا۔ جس میں کل 20 ممبران کو ممبر شپ دی جائے گی۔ اور ان کے درمیان الیکشن منعقد ہوگا۔ الیکشن کے بعد وجود میں آنے والی انتظامیہ کو سوسائٹی کا چارج ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر ثاویہ مزمل انجمن فلاح مریضان THQ ویلفیئر حاصلپور ان کے حوالے کرئے گی۔ تاکہ جتنی جلد ہوسکے مستحق مریضوں کو ریلف مل سکے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: روزہ کا اصل مقصد ازروئے قرآن تقوی کا حصول ہے . سید ندیم جعفری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker