تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:حلقہ پی پی 181 ن لیگ کے رانا سکندر حیات خاں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

پتوکی( ٹی اے خان)تحصیل پتوکی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 181 کا سب سے بڑا مقابلہ
مسلم لیگ ن ضلع قصور کے صدر اور سابق چیرمین ضلع کونسل قصور رانا سکندر حیات خان اور سردار محمد أصف نکٸی پی پی 181میں ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل۔ امیدوار صوبائی اسمبلی رانا سکندر حیات خان ایک بڑی ریلی کے ہمراہ پتوکی پہنچ کر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔وفاقی پارلیمانی سیکڑیٹری فنانس رانا محمد اسحاق خان۔سابق ایم این اے رانا محمد حیات خان۔رانا خضر حیات خان۔رانا فیصل حیات خان اور رانا عامر لیاقت بھی ہمراہ تھے۔رانا سکندر حیات خان اور رانا خاندان کے تمام افراد کا پتوکی پہنچے پر شاندار استقبال ،جگہ جگہ پھولوں کی بارش ۔کاغذات نامزدگی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رانا سکندر نے کہا کہ وہ حلقہ کے عوام کی امیدوں پر انشااللہ پورا اتریں گے۔

Related Articles

Back to top button