پاکستانتازہ ترین

ملافضل اللہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کانیاسربراہ مقرر

mula fazal allahاسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) ملافضل اللہ کوکالعدم تحریک طالبان پاکستان کانیاسربراہ مقرر کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق شیخ خالدحقانی کونائب امیرکالعدم تحریک طالبان پاکستان مقرر کیا گیا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان نے خبر کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ دونوں کا انتخاب اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا ۔ملافضل اللہ سوات میں فوجی کارروائی کے بعدسے افغانستان میں ہے، افغانستان میں موجودگی پرپاکستان افغانستان سے احتجاج کرتارہاہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نئے سربراہ کا تعلق محسود قبیلے سے نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button